the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے شمالی کوریا کے اعلی نمائندوں کو ویزا دینے سے انکار کئے جانے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان پہلے سے مقرر مذاکرات منسوخ ہو گئے ہیں۔اخبار وال سٹریٹ جرنل نے آج یہ اطلاع



دی۔اخبار کے مطابق دونوں ممالک کے وزارت خارجہ کے اعلی حکام کے درمیان نیویارک میں یکم اور دو مارچ کو بات چیت ہونی تھی لیکن شمالی کوریا کے نمائندے چے سون ہوئی کو ویزا دیے جانے سے انکار کرنے پر یہ منسوخ ہو گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.